Harpalnews

All about News

ماڈل ٹاﺅن کیس ،2رکنی بنچ کی درخواست پر سماعت ماڈل ٹاﺅن کیس ،2رکنی بنچ کی درخواست پر سماعت
لاہورہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں ہلاک ہونے والے افراد کے ڈہتھ سرٹیفکیٹ اور زخمیوں کی میڈیکل رپورٹس کو ریکارڈ کاحصہ بنانے کاحکم دیدیا... ماڈل ٹاﺅن کیس ،2رکنی بنچ کی درخواست پر سماعت

لاہورہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں ہلاک ہونے والے افراد کے ڈہتھ سرٹیفکیٹ اور زخمیوں کی میڈیکل رپورٹس کو ریکارڈ کاحصہ بنانے کاحکم دیدیا ہے۔ جسٹس انوارالحق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے یہ حکم عوامی تحریک کی درخواست پر جاری کیا۔ درخواست میں سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں ہلاک اور زخمیوں کی میڈیکل رپورٹس کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ نہ بنانے کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا، عوامی تحریک کے رہنما حامد جواد کے وکیل نے اعتراض اٹھایا کہ عدالت سانحہ ماڈل ٹائون میں ہلاک اور زخمی افراد کے سرٹیفیکٹ اور میڈیکل رپورٹس کو ریکارڈ کا حصہ نہیں بنا رہی.درخواست گزار کے وکیل کے مطابق ان رپورٹس کو ریکارڈ کا حصہ بنائے بغیر اصل حقائق عدالت کے سامنے نہیں آسکیں گے۔

mohsin ali

No comments so far.

Be first to leave comment below.

Your email address will not be published. Required fields are marked *