Harpalnews

All about News

کراچی پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کراچی پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
نیو کراچی میں پولیس مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو ڈاکوئوں کو فائرنگ کے تبادلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا،... کراچی پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

نیو کراچی میں پولیس مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو ڈاکوئوں کو فائرنگ کے تبادلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، پولیس کے مطابق ملزمان میں ذیشان خان عرف کمانڈو اور سید زیشان شامل ملزمان سے چھینے گئے موبائل فون، چھینی گئی نقدی اور موٹرسایکل ملی ہے، گرفتار ملزمان لوٹ مار،موٹرسائیکل چوری اور بھتہ وصولی میں ملوث ہیں۔

admin

No comments so far.

Be first to leave comment below.

Your email address will not be published. Required fields are marked *