Harpalnews

All about News

دوہزارسترہ  کامیابیوں کاسال ہوگا،  اکنامسٹ کا دعوی دوہزارسترہ  کامیابیوں کاسال ہوگا،  اکنامسٹ کا دعوی
جریدےکےمطابق پاکستان کی شرح نمو پانچ اعشاریہ تین فیصد ہے، جو اسرائیل کی شرح نموچارفیصدسے بھی زیادہ ہے۔ پاکستان دنیا کی پانچویں تیزی سےترقی... دوہزارسترہ  کامیابیوں کاسال ہوگا،  اکنامسٹ کا دعوی

جریدےکےمطابق پاکستان کی شرح نمو پانچ اعشاریہ تین فیصد ہے، جو اسرائیل کی شرح نموچارفیصدسے بھی زیادہ ہے۔ پاکستان دنیا کی پانچویں تیزی سےترقی کرتی ہوئی معیشت ہے۔ مسلم دنیامیں پاکستان نے ترقی کےاعتبارسےانڈونیشیا، ملائشیا، مصراور ترکی کوپیچھے چھوڑ دیاہے۔ انڈونیشیا کا جی ڈی پی گروتھ ریٹ پانچ اعشاریہ دوفیصد، ملائیشیاچاراعشاریہ چھ فیصد، مصر چارفیصد اور ترکی کاجی ڈی پی گروتھ ریٹ دواعشاریہ نوفیصد ہے۔

mohsin ali

No comments so far.

Be first to leave comment below.

Your email address will not be published. Required fields are marked *