Harpalnews

All about News

یہ کام کیوں نہیں کیا،وزیراعلیٰ پنجاب پر جوتے سے حملہ یہ کام کیوں نہیں کیا،وزیراعلیٰ پنجاب پر جوتے سے حملہ
بھارتی  پنجاب کے وزیراعلیٰ پرکاش سنگھ پر  ریاست میں ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں ہونے والی الیکشن مہم کے دورانجوتے سے حملہ ہوا،گاﺅں کے... یہ کام کیوں نہیں کیا،وزیراعلیٰ پنجاب پر جوتے سے حملہ

بھارتی  پنجاب کے وزیراعلیٰ پرکاش سنگھ پر  ریاست میں ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں ہونے والی الیکشن مہم کے دورانجوتے سے حملہ ہوا،گاﺅں کے لوگوں نے پرکاش سنگھ کو خطاب سے روک دیا اور الزام کگایا کہ وزیراعلیٰ نے ہمارے علاقے میں بیت الخلاءتعمیر کیوں نہیں کیے،اس دوراں ایک شخص نے جوتے سے حملہ کیا تاہم جوتے سے حملہ کرنے والے کو پولیس نے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

mohsin ali

No comments so far.

Be first to leave comment below.

Your email address will not be published. Required fields are marked *