Harpalnews

All about News

آدمی نے اپنا آئی فون 7 دنیا کی بلند ترین عمارت سے پھینک دیا، پھر نیچے جا کر دیکھا تو کس حالت میں تھا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
آدمی نے اپنا آئی فون 7 دنیا کی بلند ترین عمارت سے پھینک دیا، پھر نیچے جا کر دیکھا تو کس حالت میں تھا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مارکیٹ میں کوئی بھی نیا سمارٹ فون بالخصوص مشہور کمپنیوں کے فلیگ... Read more
تین سکرینوںوالا گیمنگ لیپ ٹاپ
اس کی ہر اسکرین 17 انچ چوڑی ہے یعنی تینوں اسکرینوں کی مجموعی چوڑائی 51 انچ بنتی ہے۔ ان اسکرینوں پر جدید ترین فور(4) کے K) ڈسپلے والے کمپیوٹر گیمز کھیلے جاسکتے ہیں جو گیم کھیلنے والے کو ایک وسیع نظارہ بھی فراہم کرتے ہیں۔ البتہ کسی بھی گیم... Read more
ڈرائیور کے بغیر بموں کو ناکارہ بنانے والی گاڑی
استنبول : برصا میں ایک کالج کے سٹوڈنٹس نے دفاعی صنعت میں استعمال کی جانے والی بغیر ڈرائیور کے ایک گاڑی تیار کی ہے۔ یہ گاڑی جو ایک چھوٹے سے ٹینک کی مانند ہے بم کی تلاش، اسے ناکارہ بنانے اور بارودی سرنگوں کی صفائی کےلئے استعمال کی جائے... Read more
فیس بُک  پر اس کام کو کیسے روکا جائے؟
پہلے پہل یہ فیس بُک صارف پر ہی منحصر تھا کہ وہ یہ ویڈیو دیکھا چاہتا ہے یا نہیں، لیکن گزشتہ دنوں فیس بُک نے ایک ایسا نیا فیچر متعارف کروایا ہے جس میں اپ لوڈ کی ہوئی ویڈیو خود بخود چل پڑتی ہے۔ اس نئی تبدیلی سے بعض... Read more
فیس بک کی وجہ سے دل اداس رہتا ہے
ڈنمارک میں کی جانے والی ایک تحقیق کے بعد  سائنس دانوں کا کہنا ہے   کہ فیس بک نوجوانوں کی پریشانیوں اور مایوسیوں کی ایک بڑی وجہ ہے، جس کے استعمال میں تبدیلی لاکر وہ پھر سے اپنی کھوئی ہوئی خوشیاں واپس حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ تحقیق یونیورسٹی آف کوپن... Read more
دنیا کی تیز ترین الیکٹرک کار 
چینی کمپنی فراڈے فیوچر نے گزشتہ رات اپنی پہلی تجارتی گاڑی ایف ایف 91 کی رونمائی کی اور دعویٰ کیا کہ یہ دنیا میں تیز ترینایکسلریٹنگ الیکٹرک کا رہے۔ لاس ویگاس میں 2017کنزیومر الیکٹرانکس شوکے باضابطہ افتتاح سے دو روز قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے فراڈے فیوچر کے چیئرمین... Read more
صرف 15 سیکنڈ میں الیکٹرک میٹرو بس چارج
جنیوا : سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت میں تجرباتی طور پر ایسی بڑی الیکٹرک میٹرو بسیں چلائی جا رہی ہیں جن کی بیٹریاں صرف 15 سیکنڈ میں چارج ہو جاتی ہیں اور یہ تیزی سے دوبارہ اپنی منزل کی طرف گامزن ہو جاتی ہیں۔ بجلی سے چلنے اور تیزی سے چارج... Read more
خلا با ز ؤ کا  مینیقن چیلنج
 خلا با ز ؤ کا  مینیقن چیلنج ز ر ا یع : آپ نے مینیقن چیلنج کے بارے میں تو ضرور سنا ہوگا جس میں چند سیکنڈز کے لیے تمام افراد اپنی جگہوں پر بالکل ساکت ہوجاتے ہیں اور تھوڑی دیر بعد اپنی اصل حالت میں واپس آجاتے ہیں۔... Read more
برمودا ٹرائی اینگل کے متلق نیا انکشاف
برمودا ٹرائی اینگل کے متلق نیا انکشاف ز ر ا یع : جنگ عظیم دوئم کے زمانے سے برمودا ٹرائی اینگل ساری دنیا کی توجہ کا خصوصی مرکز رہا ہے اور اس کے بارے میں مافوق البشر یا غیر ماورائی معاملات مشہور ہیں لیکن اب وہ تمام مفروضات اپنی... Read more
دل کے دورے کا پتا لگاناا ب مشکل نہی
کراچی : ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیولر میڈیسن ریسرچ (پی سی ایم ڈی) اور جامعہ کراچی کے طالب علموں نے دل کے دورے کا پتا لگانے کے آلے کی ابتدائی شکل تیار کرلی ، اس آلے کی مدد سے دل کے مریضوں کو بروقت اسپتال پہنچایا جاسکے گا۔ اس... Read more