Harpalnews

All about News

پاکستان سپرلیگ کے فائنل میچ کی ٹکٹ کی فروخت 25 فروری کو شروع ہوگی
پاکستان سپرلیگ کے فائنل میچ کی ٹکٹ کی فروخت 25 فروری کو شروع ہوگی لاہور: شائقین کرکٹ کی آسانی کیلئے ٹکٹ آن لائن اور ٹکٹ بوتھ دونوں سے خریدی جاسکیں گے۔ ٹکٹ کی قیمت پانچ سو سے لے کر بارہ ہزار تک ہوگی۔ اسٹیڈیم میں موجود انکلوزئیرز کے اعتبار... Read more
بین سٹوکس انڈین پریمیئر لیگ میں پہلے غیر ملکی مہنگے ترین کھلاڑی
بین سٹوکس انڈین پریمیئر لیگ میں پہلے غیر ملکی مہنگے ترین کھلاڑی انڈین پریمیئر لیگ میں انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے آل راؤنڈر بین سٹوکس کو  پونے سپر جائنٹس نے 14 کروڑ 50 لاکھ بھارتی روپے میں خرید لیا ہے۔  بولی میں سب سے پہلے دہلی ڈئیر ڈیویلز اور... Read more
پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہو گا یا نہیں، فیصلہ آج
پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہو گا یا نہیں، فیصلہ آج لاہور: پی ایس ایل ٹو کا فائنل لاہور میں ہو گا یا نہیں لیگ منتظمین آج دبئی میں سر جوڑیں گے۔ اجلاس میں ٹیم مالکان سے بھی مشاورت ہو گی۔ پی ایس ایل انتظامیہ لیگ کا... Read more
شاہد آفریدی کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان
شاہد آفریدی کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان بین الاقوامی کرکٹ میں چھکے اور چوکوں کی برسات کرنے والے بہترین بلے بازاور بوم بوم ک نام سے جانے جانے والے شاہد خان آفریدی نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاہے ۔ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ ٹیم کے... Read more
سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو9رنز سے ہرادیا
سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو9رنز سے ہرادیا دبئی: پاکستان سپر لیگ ٹوکےاہم میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کودلچسپ مقابلے کے بعد 9رنزسے شکست دے دی، پشاور زلمی 20ویں اوور میں165رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔مشکل صورت حال میں جب مقابلہ یک... Read more
نامور خاتون ریسلر نیکول بیس حرکت قلب بند ہو جانے سے جاں بحق
نامور خاتون ریسلر نیکول بیس حرکت قلب بند ہو جانے سے جاں بحق نیو یارک: امریکی باڈی بلڈر، اداکارہ اور پیشہ ور نامور ریسلر نیکول بیس گزشتہ کئی روز سے اسپتال میں زیر علاج تھیں جو حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث 52 سال کی عمر میں چل بسیں۔... Read more
لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کوانجوائے کیا
لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کوانجوائے کیا دبئی :۔پاکستان سپر لیگ کا میلہ گزشتہ شب متحدہ عرب امارات کے میدانوں میں سج گیا جہاں تمام ٹیمیں ٹریننگ میں مصروف تھی۔ لاہور قلندرز کی ٹیم مینجمنٹ میں وقت نکال کر کھلاڑیوں کو تروتازہ رکھنے کے لیے پینٹ بال... Read more
پی ایس ایل میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے
پی ایس ایل میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے دبئی: پی ایس ایل سیزن ٹو کے دوسرے روز پہلا میچ لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان  کھیلا جائے گا۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے چار بجے شروع ہو گا۔دوسرا میچ کراچی کنگز اور پشاور... Read more
انڈین بھی پی ایس ایل کے دیوانے
 انڈین بھی پی ایس ایل کے دیوانے دبئی:  پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن نے شروع ہوتے ہی بھارت میں بھی دھوم مچا دی اور بھارتی ادکار و کرکٹر بھی اس کے دیوانے نکلے۔پاکستان سپر لیگ کا بخار پاکستان اور مڈل ایسٹ کے علاوہ اب بھارت میں پہنچ گیا... Read more
پاکستان سپر لیگ کےپہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 7وکٹوں سے شکست
پاکستان سپر لیگ کےپہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 7وکٹوں سے شکست دبئی: پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو با آسانی 7وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ ٹیم کی جانب سےبریڈ ہیڈن نے 73رنز کی اننگز میں... Read more