Harpalnews

All about News

اظہر علی: چوتھے ون ڈے میں قیادت پھر بدلے گی
پاکستانی کپتان اظہر علی نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا اور وہ اتوار کو آسٹریلیا کیخلاف چوتھے ون ڈے میچ کیلیے دستیاب ہوں گے۔ اظہر علی انجری کی وجہ سے دوسرے اور تیسرے ون ڈے میں شرکت نہیں کر سکے تھے، محمد حفیظ کی زیرقیادت ٹیم ایک میچ جیتی... Read more
پی سی بی کو ایک بار پھر ڈاکٹر سہیل کی یاد آ گئی
 ابراہیم بادیس:     گذشتہ سال اپریل میں قومی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں ٹیم فزیو کی حیثیت سے واپسی پر ڈاکٹر سہیل سلیم نے استعفی دے دیا تھا۔ جس کے بعد نہ صرف قومی کرکٹرز فٹنس مسائل کا شکار ہوتے رہے بلکہ دورہ انگلینڈ پر... Read more
عظیم بولر وقاریونس کے  بارے حیرت انگیزانکشاف
عظیم بولر وقاریونس کے  بارے حیرت انگیزانکشاف  فٹنس کے کھیل کرکٹ میں کم انگلیوں والے کھلاڑی بھی سپر سٹار بنےجن میں ایک وقار یونس ہیں۔ بوریوالا ایکپسریس کےنام سےمشہور باؤلر کے بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی نہیں یے۔آسٹریلوی باؤلرجوش ہیزل وڈ پاکستان کے خلاف تباہ کن باؤلنگ کے بعد... Read more
پاکستان آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں5ویں نمبر پر پہنچ گیا
دبئی : آسٹریلیا کے ہاتھوں کلین سوئپ نے پاکستان کو آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر پہنچادیا جبکہ پاکستان آئی سی سی کے ایک لاکھ ڈالر سے بھی محروم ہوگیا۔ آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے ، آسٹریلیا سے کلین سوئپ نے پاکستان... Read more
پہلا ون ڈے:آسٹریلیا نے پاکستان کو 92رنز سے ہرادیا
پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو92رنزسے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک۔صفر کی برتری حاصل کرلی۔آسٹریلیا کے 269رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 176پر ڈھیر ہوگئی۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کو جلد نقصان اس وقت اٹھانا پڑا اور شرجیل خان صرف... Read more
ویسٹ انڈیز نے دورہ منسوخ کر دیا
لاہور: ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان منسوخ کر دیا۔اور اس حوالے سے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا۔فلوریڈا میں پاکستان کے ساتھ 2 ٹی 200 میچ کھیلے جائیں گے۔جبکہ ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے دورے کے لیے مثبت اشارے دیے... Read more
بنگلہ دیشی بلے باز وں نے  دنیائے کرکٹ حیران و پریشان دیا
 بنگلہ دیش نے ویلنگٹن میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن 154 رنز تین کھلاڑی آؤٹ سے اپنی نامکمل اننگز شروع کی تو اسکور میں چھ رنز کے اضافے سے مومن الحق  64 رنز بنا کے ہوگئے۔160 رنز پر چار وکٹیں گرنے کے بعد شکیب الحسن... Read more
لاہور :پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھرنے ڈومیسٹک کرکٹ کے کامیاب بیٹسمین کامران اکمل کو پاکستان ٹیم میں شامل کرنے سےاانکار کے بعد پاکستان کے قومی سیزن کی ساکھ پر سوالات کھڑے کر دئے ہیں۔جبکہ بدھ کو چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پی سی بی چیئر مین کی ہدایت پرپنڈی... Read more
کرکٹر محمد عرفان کی والدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کےلیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عرفان کی والدہ انتقال کرگئیں، وہ کافی عرصے سے علیل تھی محمد عرفان اس وقت ایک روزہ سیریز کے سلسلے میں برسبین میں ہیں اور وہ پہلی دستیاب فلائٹ سےآسٹریلیا سے واپس پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیم... Read more
پی سی بی سلیکشن کمیٹی، ٹیم مینجمنٹ کےسامنے بےبس
پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی ٹیم مینجمنٹ کے سامنے بے بس ہے۔سلیکشن کمیٹی نےمحمد حفیظ کو دورہ آسٹریلیا کیلئے گرین سگنل دے دیا ہے۔حفیظ جلد بطور 16 ویں کھلاڑی ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔ اپنے وقت کے مضبوط کپتان چیف سلیکٹر انضام الحق موجودہ ٹیم مینجمنٹ کے... Read more