Harpalnews

All about News

پاکستانی کرکٹرز کی سڈنی میں پولیس کے چیریٹی ایونٹ میں شرکت
  پاکستان کے کئی کرکٹرز نے سڈنی میں پولیس کے چیریٹی ایونٹ میں شریک کی۔ گینون پارک میں نیو ساؤتھ ویلز پولیس کی ایمرجنسی سروسز میگا بیش کے عنوان سے ہونے والی تقریب میں مقامی شہریوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی، اس موقع پر خاصے فنڈز بھی جمع... Read more
انضمام الحق :  ٹیم کی ناقص کارکردگی کی انوکھی وجہ
لاہور:قومی ٹیم کےچیف سلیکٹر انضمام الحق نے آسٹریلیا میں ٹیم کی ناقص کارکردگی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی مسلسل کرکٹ کھیلنے کے باعث تھکاوٹ کا شکار ہیں۔ لاہور میں مکسڈ مارشل آرٹس کی پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کی جانب سے پوچھے گئے  سوالات کے جواب میں... Read more
اظہر علی: چوتھے ون ڈے میں قیادت پھر بدلے گی
پاکستانی کپتان اظہر علی نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا اور وہ اتوار کو آسٹریلیا کیخلاف چوتھے ون ڈے میچ کیلیے دستیاب ہوں گے۔ اظہر علی انجری کی وجہ سے دوسرے اور تیسرے ون ڈے میں شرکت نہیں کر سکے تھے، محمد حفیظ کی زیرقیادت ٹیم ایک میچ جیتی... Read more
تیسرا ون ڈے:آسٹریلیا نےپاکستان کو7 وکٹوں سے شکست دے دی
پرتھ:آسٹریلیا نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست دیکر 5میچز کی سیریز میں 1-2کی برتری حاصل کرلی۔ پرتھ میں آسٹریلیا نےٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا،36کےمجموعی اسکورپراوپنرمحمدحفیظ 4رنزبنا کرپویلین لوٹ گئے۔ شرجیل نےجارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے نصف سنچری اسکور کی،اسد شفیق 5اورشعیب ملک 39رنزپرآؤٹ ہوگئے۔ بابراعظم... Read more
اسٹار بیٹسمین ڈیویلیئرز نے کیا اعلان کر دیا
اسٹار بیٹسمین ڈیویلیئرز نے کیا اعلان کر دیا غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈیویلیئرز کی اس سلسلے میں کرکٹ سائوتھ افریقا سے ان کے مذاکرات جلد متوقع ہیں۔ 32سالہ سپر اسٹار گذشتہ چند ماہ سے کہنی کی انجری سے نبرد آزما ہیں۔ انہوں نے اس دوران ٹیسٹ ٹیم کی قیادت... Read more
 سو سے بھی اوپر گیندیں کھیل کر بیٹسمین صفر پر ناٹ آئوٹ کبھی ایسا ہوا ہے کہ کوئی بیٹسمین وکٹ پر طویل قیام کے باوجود کھاتہ نہ کھول سکے، ٹیم ہار جائے لیکن پھر بھی وہ شہ سرخیوں میں جگہ پائے، نہیں ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی... Read more
سولہویں کھلاڑی کے طور پر شامل ہونیوالے محمد حفیظ  کپتان مقرر سڈنی: ٹیم میں سولہویں کھلاڑی کے طور پر شامل ہونیوالے محمد حفیظ کو اظہر علی کے ان فٹ ہونے کی وجہ سے آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ایک روزہ میچ کیلئے قومی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا ، وہ... Read more
پی سی بی کو ایک بار پھر ڈاکٹر سہیل کی یاد آ گئی
 ابراہیم بادیس:     گذشتہ سال اپریل میں قومی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں ٹیم فزیو کی حیثیت سے واپسی پر ڈاکٹر سہیل سلیم نے استعفی دے دیا تھا۔ جس کے بعد نہ صرف قومی کرکٹرز فٹنس مسائل کا شکار ہوتے رہے بلکہ دورہ انگلینڈ پر... Read more
سابق بھارتی کپتان کو قتل کی دھمکیاں دینے والا گرفتار
سابق بھارتی کپتان کو قتل کی دھمکیاں دینے والا گرفتار کولکتہ: مغربی بنگال کی پولیس نے سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کو موت کی دھمکیاں دینے والے کو گرفتار کرلیاہے۔ حکام کے مطابق 39 سالہ نرملیا سمانتھا کو گزشتہ دن میڈنپور سے حراست میں لیاگیا، اس نے دوران تفتیش انکشاف... Read more
ہر کھلاڑی نے اپنی ذمے داری بھرپور انداز میں نبھائی، محمد حفیظ کپتانی کے چانس کا بھرپور فائدہ اٹھانے والے محمد حفیظ کہتے ہیں کہ ہر کھلاڑی نے ذمہ داری بھرپور نبھائی، جنید کی واپسی شاندار رہی ، عامر نے اچھی بولنگ کی اور عماد نے وقت پر وکٹیں... Read more