Harpalnews

All about News

لاہور :پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھرنے ڈومیسٹک کرکٹ کے کامیاب بیٹسمین کامران اکمل کو پاکستان ٹیم میں شامل کرنے سےاانکار کے بعد...

لاہور :پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھرنے ڈومیسٹک کرکٹ کے کامیاب بیٹسمین کامران اکمل کو پاکستان ٹیم میں شامل کرنے سےاانکار کے بعد پاکستان کے قومی سیزن کی ساکھ پر سوالات کھڑے کر دئے ہیں۔جبکہ بدھ کو چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پی سی بی چیئر مین کی ہدایت پرپنڈی اسٹیڈیم میں ریجنل کوچز سے ملا قات کی اور انہیں ہدایت کی کہ وہ تینوں فارمیٹس کے لئے باصلاحیت کھلاڑی تلاش کریں اور ان کے بارے میں سلیکٹرز کو بتائیں۔اس موقع پر قومی اکیڈمی کے ہیڈ کوچ مشتا ق احمدبھی انضمام الحق کے ساتھ موجود تھے،اس میٹنگ میں گراس روٹ لیول پر ٹیلنٹ کی تلاش کے لئے حکمت عملی بنائی گئی۔

mohsin ali

No comments so far.

Be first to leave comment below.

Your email address will not be published. Required fields are marked *