Harpalnews

All about News

معروف گلوکار کو ڈاکووں نے لوٹ لیا معروف گلوکار کو ڈاکووں نے لوٹ لیا
کراچی : کراچی میں سٹریٹ کرائم کا شکار ہونے والے معروف گلوکار ارشد محمود کو دو ڈاکووں نے اہلخانہ سمیت لوٹ لیا۔ تفصیلات کے... معروف گلوکار کو ڈاکووں نے لوٹ لیا

کراچی : کراچی میں سٹریٹ کرائم کا شکار ہونے والے معروف گلوکار ارشد محمود کو دو ڈاکووں نے اہلخانہ سمیت لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق سٹریٹ کرائم کی یہ واردات گلستان جوہر کے علاقے میں ہوئی۔ارشد محمود بیرون ملک سے وطن واپس لوٹے اور اہلخانہ انہیں ایئرپورٹ سے ریسیو کرکے گھر جا رہے تھے کہ دو ڈاکوو¿ں نے انہیں روکا اور موبائل فون، نقدی، پرس اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔علاوہ ازیں ارشد محمود کے مطابق، پولیس کو واقعہ کی رپورٹ درج کرا دی گئی ہے۔

mohsin ali

No comments so far.

Be first to leave comment below.

Your email address will not be published. Required fields are marked *