Harpalnews

All about News

زہریلاکھانا کھانے سے 2 افراد جاں بحق، 2 کی حالت خراب زہریلاکھانا کھانے سے 2 افراد جاں بحق، 2 کی حالت خراب
مناواں میں زہریلا کھانا کھانے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دو افراد کی حالت بگڑ گئی۔ مناوں میں واقع ہوٹل سے زہریلا... زہریلاکھانا کھانے سے 2 افراد جاں بحق، 2 کی حالت خراب

مناواں میں زہریلا کھانا کھانے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دو افراد کی حالت بگڑ گئی۔ مناوں میں واقع ہوٹل سے زہریلا کھانا کھانے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں سجاد اور جاوید شامل ہیں جبکہ دو افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

mohsin ali

No comments so far.

Be first to leave comment below.

Your email address will not be published. Required fields are marked *