Harpalnews

All about News

پشاور: سرچ آپریشن کے دوران 33 مشتبہ افراد گرفتار
پشاور: سرچ آپریشن کے دوران 33 مشتبہ افراد گرفتار پشاور کے علاقے ریگی میں سرچ آپریشن کے دوران 33 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ان افراد میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق تھانہ ریگی اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔... Read more
نیلم جہلم اگلے سال بجلی کی پیداوار شروع کر دے گا
نیلم جہلم اگلے سال بجلی کی پیداوار شروع کر دے گا دریائے نیلم کا رخ موڑ کر تعمیر کیا گیا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبہ دو ہزار اٹھارہ میں نو سو انہتر میگا واٹ بجلی کی پیداوار شروع کر دے گا۔ توانائی کا بحران آنے والے انتخابات میں ایک... Read more
شمالی کوریا: فوجی پریڈ میں اسلحہ کی نمائش، امریکا پر ہیبت طاری
شمالی کوریا: فوجی پریڈ میں اسلحہ کی نمائش، امریکا پر ہیبت طاری امریکا پرشمالی کوریا میں فوجی پریڈ کے دوران اسلحہ کی نمائش کی ہیبت طاری ہے۔ امریکی ماہردفاع نے بعض میزائلوں کو نقلی اور کھلونا ہتھیار قرار دے دیا، امریکی صدر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ... Read more
سرکاری اسکیم ،حج کی قرعہ اندازی آج ہو گی
سرکاری اسکیم ،حج کی قرعہ اندازی آج ہو گی سرکاری اسکیم کے تحت حج کرنے والوں کی قرعہ اندازی آج ہو گی جس میں ایک لاکھ سات ہزارپانچ سو چھبیس خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا۔سرکاری اسکیم کے تحت حج کے 3 لاکھ 38 ہزار 682... Read more
بھکر میں پولیس کا سرچ آپریشن، 4 اشتہاری گرفتار
بھکر میں پولیس کا سرچ آپریشن، 4 اشتہاری گرفتار بھکر پولیس نے دریا خان صدر کےعلاقےمیں سرچ آپریشن کرتے ہوئے10 مشکوک افراد کو حراست میں لینےکےعلاوہ 4 اشتہاریوں کو گرفتار بھی کر لیا۔ پولیس کےمطابق دریا خان صدر کےعلاقےمیں سرچ آپریشن کرتے ہوئے20 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی... Read more
فیصل آباد میں پارکنگ ایک بڑا مسئلہ بن گیا
فیصل آباد میں پارکنگ ایک بڑا مسئلہ بن گیا فیصل آباد میں پارکنگ ایک بڑا مسئلہ بنتاجارہاہے، صنعتی شہر کے دل آٹھوں بازار میں فٹ پاتھ اورسڑک پر ہرطرف گاڑیاں ہی گاڑیاں نظرآتی ہیں۔فیصل آباد گھنٹہ گھر اور اس سے ملحقہ آٹھوں بازاروں میں صبح کے وقت سڑک کی... Read more
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ مالاکنڈ، ہزارہ، مردان ڈویژن اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش ہو سکتی ہے جبکہ پشاور، کوہاٹ ، راولپنڈی،... Read more
انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی کے تحت انٹرکے امتحانات
انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی کے تحت انٹرکے امتحانات انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات آج شروع ہورہے ہیں جن میں دولاکھ سے زائد امیدوار شرکت کریں گے۔ کراچی میں گیارہوں اور بارہویں جماعت کے پرچے دو شفٹوں میں ہوں گے، صبح کی شفٹ میں پری... Read more
پاناما پیپرز کیس:آج جے آئی ٹی تشکیل پانے کا امکان
پاناما پیپرز کیس:آج جے آئی ٹی تشکیل پانے کا امکان پاناما پیپرز کیس کے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آج جے آئی ٹی تشکیل پانے کا امکان ہے، جے آئی ٹی کے لئے 6 مختلف سرکاری محکموں سے افسران کے ناموں کی فہرست سپریم کورٹ کو موصول... Read more
بھارت مقبوضہ کشمیرمیں شہریوں پرمظالم ڈھارہاہے، اعزاز چوہدری
بھارت مقبوضہ کشمیرمیں شہریوں پرمظالم ڈھارہاہے، اعزاز چوہدری امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں شہریوں پر مظالم ڈھارہا ہے۔ پاکستان دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے پر عزم ہے۔ ہارورڈ کینیڈی اسکول میں خطاب کرتے ہوئے اعزاز چوہدری کا کہنا... Read more